کراچی پریس کلب، پی ایف یو جے، کے یو جے، پیپ ، سجاس ، جماعت اسلامی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے قائدین کا خطاب، دنیا اخبار کراچی اور اوصاف اخبار کراچی سے برطرف کئے گئے تمام میڈیا ورکرز کی فی الفور بحال کیا جائے، نیوز ون ،بول ٹی وی، آج ٹی وی ،جنگ،امت اور جسارت سمیت تمام میڈیا ہاؤسز کے ملازمین کو بر وقت تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین کا مطالبہ ۔
خبریں
ہوم سلائڈر
روزنامہ دنیا کراچی سے 65 سے زائد میڈیا ورکرز کی برطرفیوں کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کراچی پریس کلب کا احتجاجی مظاہرہ،
- ستمبر 22, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 83 Views
- 3 سال ago

