اعلان

سینئیر ممبر،معروف صحافی اور مصنف شاہد حسین مرحومکی یاد میں تعزیتی اجلاس

،معزز اراکین

کراچی پریس کلب

,السلام علیکم

کراچی پریس کلب کے سینئیر ممبر،معروف صحافی اور مصنف شاہد حسین مرحوم

کی یاد میں تعزیتی اجلاس

مورخہ 26 ستمبر 2023

بروز منگل، شام 4 بجے، ابراہیم جلیس ہال

کراچی پریس کلب میں منعقد ہوگا۔

شاہد حسین صاحب کے اہل خانہ،عزیز و اقارب اور احباب خصوصی شرکت کریں گے۔

آپ سے اس پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے ۔

شکریہ

سعید سربازی

صدر

شعیب احمد

سیکریٹری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے