کراچی پریس کلب کی اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی صورتحال پر سیمنار کا انعقاد، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ ، صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی ،سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد ،سینئیر صحافی مظہر عباس،سربراہ ڈپارٹمنٹ آف فزیکل ایجوکیشن جامعہ کراچی ڈاکٹر باسط رضوی،ریجنل ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن انجینئیر جاوید علی میمن،ممبر گورننگ باڈی کلثوم جہاں ، سیکریٹری اسپورٹس کمیٹی بدیع الزماں اور اسپورٹس جرنلسٹ شعیب جٹ اسٹیج پر موجود ہیں۔





