اعلان خبریں

گاڑیوں کے اسٹیکرز

کلب کے تمام ممبرانز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گاڑیوؐ کے نئے اسٹیکرز آ چکے ہیں، برائے مہربانی جلد ازجلد اپنی گاڑی کے اسٹیکرز کلب کے آفس سے حاصل کر لیں تاکے کسی بھی غیر یقینی صورتِ حال سے بچا جا سکے۔

شکریہ

شعیب احمد


جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے